بیرون ملک بیٹھ کراداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کرنے والے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس کی نشاندہی کردی گئی

بیرون ملک بیٹھ کراداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کرنے والے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس کی نشاندہی کردی گئی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے بیرون ملک بیٹھ کر قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والے 361سوشل میڈیا اکاﺅنٹس کی نشاندہی کر لی۔
پاکستان ٹائم کے مطابق بیرون ملک مقیم سوشل میڈیا پر متحرک شر پسندوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا اور اس سلسلہ میںانٹر پول سے رابطہ کر نے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف متحرک اکاﺅنٹس ٹریک کرکے سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمات کئے جائیں گے اورمقدمات کے اندراج کے بعد ملزمان کو انٹر پول کے ذریعے واپس لایا جائے گا۔

سب سے معتبر اور سب سے مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیے ”پاکستان ٹائم‘ کے فیس بک اور ٹوئٹر پیج کا وزٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں