لاہور(وقائع نگار )سپیکر پنجاب اسمبلی نے سیکریٹری پارلیمانی افیئر عنایت اللہ لک کوبھی نوکری سے برخاست کر دیا۔
پاکستان ٹائم کے مطابق عنایت اللہ لک کو ریٹائرمنٹ کے بعد سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے 5 سال کے کنٹریکٹ پر رکھا تھا، اب ان کی برخاستگی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔
