loly pop

”سندھیوں کو نیا لالی پوپ“سیلاب متاثرین کیلئے16.3ارب ڈالر کا ماسٹر پلان

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے 16.3ارب ڈالر کا ماسٹر پلان بنایا جائے گا،سندھی سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے پچاس ارب میں سے 25ارب وفاق مہیا کرے گا۔

سب سے معتبر اور سب سے مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیے ”پاکستان ٹائم‘ کے فیس بک اور ٹوئٹر پیج کا وزٹ کریں
قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ کے فور منصوبے کیلئے 40ارب روپے درکار ہیں،سیلاب سے پاکستان کو 30ارب ڈالر کا نقصان ہوا،سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے بجٹ کی منظوری کے بعد 16.3ارب ڈالر کا ماسٹر پلان بنایا جائے گا،اٹھارہ سو سکولوں کی بحالی کو وفاقی بجٹ میں شامل کیا جائے گا ،سندھ میں سکولز کی بحالی کیلئے وفاق دو ارب روپے دے گا۔سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے سو ارب روپے کی ضرورت ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں