نوازشریف کی وطن واپسی، وفاقی وزیرقانون نے ’ٹائم فریم‘ دے دیا

نوازشریف کی وطن واپسی، وفاقی وزیرقانون نے ’ٹائم فریم‘ دے دیا

لندن(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف الیکشن سے پہلے پاکستان میں ہوں گے اور انتخابی مہم کی قیادت کریں گے ۔

پاکستان ٹائم کے مطابق میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کاکہناتھاکہ تاحیات نااہلی والا بل اٹھارویں ترمیم کے ساتھ منسلک ہے، اس کا اطلاق اسی دن سے ہو گا جس دن سے اٹھارویں ترمیم کا ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:رانا ثنا اللہ کے گھر پر حملہ کرنیوالے ملزمان پولیس کے ’مہمان ‘ بن گئ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں