dollar price

روپے کے مقابلہ میں ڈالر کی پھر اڑان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر آج پھر مہنگا ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں قیمت مستحکم رہی، ذرائع کا کہنا ہے کہ انٹر بینک ڈالر 70 پیسے مہنگا ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں نرخ 305 روپے پر برقرار ہیں۔
اسٹیٹ بینک سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر امریکی ڈالر 70 پیسے اضافے سے 287 روپے 63 پیسے پر بند ہوا۔کرنسی ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 302 روپے میں خریدا اور 305 روپے میں بیچا جارہا ہے۔

سب سے معتبر اور سب سے مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیے ”پاکستان ٹائم‘ کے فیس بک اور ٹوئٹر پیج کا وزٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں