traders refusal

تاجروں کا توانائی پلان پر عملدرآمد سے انکار

اسلام آباد (مانیٹرینگ ڈیسک)تاجروں نے حکومت کے اعلان کردہ توانائی بچت اعلان کے تحت رات 8بجے مارکیٹیں بند کرنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی بچانے کیلیے کاروبار قطعی طور پر بند نہیں کریں گے۔
آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ،سیکرٹری و کنونیئر ٹریڈرز کمیٹی آئی سی سی آئی خالد چوہدری، بہارہ کہو مرکزی تاجر یونین کے مرکزی صدر راجہ زاہد دھنیال،جی ایٹ مرکز کے صدر راجہ خرم

سب سے معتبر اور سب سے مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیے ”پاکستان ٹائم‘ کے فیس بک اور ٹوئٹر پیج کا وزٹ کریں

نیاز آئی ایٹ مرکز کے صدر راجہ فیاض گل اور سٹیل مارکیٹ کے صدر عرفان چوہدری نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ مختلف اوقات میں اس سے قبل بھی حکومت رات آٹھ بجے دکانیں بند کرانے کی کوشش کر چکی ہے لیکن ہمیشہ ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں