IT sector

آئی ٹی سیکٹر کوسمال اینڈمیڈیم انڈسٹری کا درجہ دیدیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی بجٹ میں آئی ٹی شعبہ کو ایس ایم ای کا درجہ دے دیا گیا،وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بجٹ پیش کرتے ہوئے کہاکہ آئی ٹی سیکٹر کو سمال اینڈ میڈیم انڈسٹری کادرجہ دیا جا رہا ہے،آئی ٹی سیکٹر میں فری

سب سے معتبر اور سب سے مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیے ”پاکستان ٹائم‘ کے فیس بک اور ٹوئٹر پیج کا وزٹ کریں

لانسر شعبہ میں پاکستان دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے،آئی ٹی برآمدات پر انکم ٹیکس کی رعایتی شرح تین سال تک 0.25فیصد برقرار رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں