budget

بجٹ میں کیا سستا کیا مہنگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت کی جانب سے بجٹ میں ٹی وی ،ڈی سی فین، سکینر،سولر پینلز ،ڈائپرز،اے سی سستے کرنے کا اعلان کیا گیا جبکہ ہائبرڈ گاڑیاں ٹیکسٹائل ،لیدر برانڈڈ مصنوعات مہنگی کر دی گئیں۔بجٹ میں ٹریکٹر،میرج ہالز،ریسٹورنٹس اور فارم

سب سے معتبر اور سب سے مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیے ”پاکستان ٹائم‘ کے فیس بک اور ٹوئٹر پیج کا وزٹ کریں

ہاﺅسز پر 15فیصد ٹیکس لگانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں