dar budget

“اپنے منہ میاں مٹھو” بجٹ پیش کرنے سے قبل وزیر خزانہ کی خود تعریفیاں

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے بجٹ سے قبل سابق حکومت کے ساتھ اپنی حکومت کا تقابل شروع کر دیا،وزیر خزانہ سابق حکومت کی برائیاں کرتے رہے،انہیں ملک دشمن قرار دیتے ہوئے اپنی حکومت کی کارکردگی کو

سب سے معتبر اور سب سے مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیے ”پاکستان ٹائم‘ کے فیس بک اور ٹوئٹر پیج کا وزٹ کریں

نمایاں کر کے پیش کرتے رہے۔وزیر خزانہ نے ملک کے تمام تر معاشی مسائل کو تحریک انصاف حکومت کے کھاتے میں ڈالتے ہوئے اسے غریب کش حکومت قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ سلیکٹڈ حکومت نے غلط پالیسیاں اختیا ر کرتے ہوئے ملک کو ڈیفالٹ کے کنارے پہنچا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں