BISP, two thousand on the birth of a son but how much money will be given on the birth of a daughter Shazia Murry announced

بی آئی ایس پی ، بیٹے کی پیدائش پر دو ہزار لیکن بیٹی کی پیدائش پر کتنی رقم ملے گی؟ شازیہ مری نے اعلان کردیا

اسلام آباد(ہیلتھ رپورٹر) پسماندہ خاندانوں کی معاونت کیلئے جاری پروگرام’ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام‘ کے تحت بیٹے کی پیدائش پر دو ہزارروپے جبکہ بیٹی کی پیدائش پر2500 روپے کی رقم دی جائے گی۔

وفاقی وزیر شازیہ عطا مری نے اپنے بیان میں کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ملک بھر کے 90لاکھ پسماندہ خاندانوں کو اہم مالی امداد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے،بی آئی ایس پی تحت جاری منصوبوں کے بجٹ میں خاطر خواہ اضافہ کیا جائے گا۔

سب سے معتبر اور سب سے مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیے ”پاکستان ٹائم‘ کے فیس بک اور ٹوئٹر پیج کا وزٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں