اسلام اباد(بزنس رپورٹر)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (ائی ایم ایف )کے دبا پر نئے بجٹ میں بھی پیٹرولیم لیوی میں اضافے کی تجویز سامنے ا?گئی۔
پاکستان ٹائم کے مطابق پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی 50 روپے سے بڑھا کر 60 روپے فی لیٹر کرنے کی تجویز دی گئی ہے جس سے 870 ارب روپے حاصل ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔دوسری جانب تنخواہوں میں 20 فیصد تک، پنشن بل میں 25 سے 30فیصد تک اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔
سب سے معتبر اور سب سے مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیے ”پاکستان ٹائم‘ کے فیس بک اور ٹوئٹر پیج کا وزٹ کریں
نئے بجٹ میں پنشن کیلئے 780 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز سامنے آگئی ہے، موجودہ مالی سال پینشن کی ادائیگی کیلئے 609 ارب رکھے گئے تھے۔