بلوچستان ایک بار پھر کانگو وائرس کی لپیٹ میں آگیا

کوئٹہ( ہیلتھ رپورٹر)بلوچستان کے متعدد اضلاع ایک بار پھر کانگو وائرس کی لپیٹ میں آگئے ہیں جہاں وائرس کے نتیجے میں  خواتین اور بچوں سمیت چھ افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

سب سے معتبر اور سب سے مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیے ”پاکستان ٹائم‘ کے فیس بک اور ٹوئٹر پیج کا وزٹ کریں

پاکستان ٹائم کے مطابق صوبے میں رواں سال کے دوران کانگو وائرس کے 35 کیسز رپو ر ٹ ہوئے ہیں، یہ پہلی بار نہیں کہ بلوچستان میں کانگو وائرس کی وبا پھوٹی ہے بلکہ 80 کی دہائی کے آخر اور 90 کی دہائی کے وسط میں بھی اس وبا سےدرجنوں قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا۔ صوبائی حکومت کی اس وائرس کے پھیلاؤ اور روک تھام کے حوالے سے دلچسپی کا اندازہ اس بات لگایا جاسکتا ہے کہ صوبے میں چار دہائیوں سے کوئی ریسرچ سیل ہی قائم نہ ہو سکا۔

مزید پڑھیں:فوجی املاک پر حملہ کرنیوالے 2 ہزار سے زائد شر پسندوں کی شناخت لیکن اب تک گرفتار کتنے ہوئے؟پولیس ریکارڈ سامنے آ گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں