کراچی میں پولیس اہلکار کو تھانے کے گیٹ پر لوٹ لیا گیا

کراچی (کرائم رپورٹر) شہر قائد میں عوام تو عوام اب تو تھانے بھی غیر محفوظ ہوگئے ہیں ، تھانہ مبینہ ٹاون کے گیٹ سے پولیس اہلکار کو مسلح ملزمان لوٹ کر باآسانی فرار ہو گئے۔
”ایکسپریس نیوز “کے مطابق مبینہ ٹاون تھانے میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل ملک بشیر کو کلاشنکوف بردار مسلحہ ڈاکو تھانے کے گیٹ پر باآسانی لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں