کراچی میں نگلیریا سے ایک اور مریض جاں بحق

کراچی میں نگلیریا سے ایک اور مریض جاں بحق

کراچی (ہیلتھ رپورٹر)شہر قائد میں نگلیریاایک اور جان نگل گیا،متاثرہ مریض کویکم نومبرکوہسپتال منتقل کیاگیاتھا۔
”پاکستان ٹائم “کے مطابق بحق شخص 3دن بخار اور سردرد میں مبتلا رہا،رواں سال نگلیریا سے ہلاکتوں کی تعداد11 ہوگئی۔گزشتہ ماہ اکتوبر میں نارتھ کراچی میں بائیس سالہ طالب علم محمد ارسل بیگ نگلیریا سے جاں بحق ہوگیاتھا۔محمد ارسل کو 27 اکتوبر کو نجی ہسپتال میں لایا گیا تھا، پی سی آر ٹیسٹ میں نگلیریا پازیٹو آیا تھا۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں