پاکستان میں رواں سال پولیو کا تیسرا کیس سامنے آگیا

پاکستان میں رواں سال پولیو کا تیسرا کیس سامنے آگیا

اسلام آباد (ہیلتھ رپورٹر ) پاکستان میں رواں سال پولیو کا تیسرا کیس سامنے آگیا اورصوبہ خیبر پختونخواکے ضلع بنوں کی یونین کونسل گھوڑا بکا خیل کی ڈیڑھ سالہ بچی پولیو وائرس کے نتیجے میں معذور ہوگئی۔ وفاقی حکام نے بتایاہے کہ تازہ کیس کے بعد رواں سال اب تک پولیو سے متاثر ہونے والے بچوں کی تعداد 3 ہوگئی ، متاثرہ تینوں بچے ضلع بنوں کے رہنے والے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ماہرہ خان کی شادی، ثانیہ مرزااور سونم کپور کی مبارکبادیں

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں