ملک میں پولیو وائرس پھیلنے کا خطرہ

ملک میں پولیو وائرس پھیلنے کا خطرہ

اسلام آباد(ہیلتھ رپورٹر)وزارت صحت کے مطابق پشاوراورکراچی میں 5 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا
”پاکستان ٹائم “کے مطابق کراچی سے تمام مثبت نمونے جینیاتی طور پرافغانستان میں وائرس سے جڑے ہیں۔وزارت صحت کی جانب سے بتایا ہے کہ پشاورسیمثبت نمونے میں پایا جانیوالیوائرس کی جینیاتی جانچ پڑتال جاری ہے۔خیال رہے کہ پولیو وائرس کی وجہ سے کراچی کی 5 یوسیز ہائی رسک قرار دیا گیا ہے۔جبکہ پشاوراور پشین کیماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کی جا چکی ہے۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں