مسلم لیگ ن کی حکومت بنانے کی کوشش، شہبازشریف کے رابطے پر ایم کیوایم نے مصروفیات کاعذر پیش کردیا، فوری ملاقات سے گریز
مسلم لیگ ن کو سب سے بڑی کامیابی مل گئی،تحریک انصاف کے حمایت یافتہ 40 سے 50 آزاد اراکین قومی اسمبلی ن لیگ میں شامل ہونے کے لئے تیار