”اتنا ڈراما اور جھوٹ تو افسانوں اور فلموں میں بھی نہیں ہوتا جتنا بھونڈا سکرپٹ یہاں چلایا جا رہا ہے“اعظم خان کے اعترافی بیان پر فرخ حبیب سٹپٹا اٹھے
اعظم خان کے اعترافی بیان کے بعد غریدہ فاروقی بھی میدان میں آ گئیں،عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری کی ” خفیہ روپوشی“ کا احوال بیان کر دیا