بریسٹ کینسر کے بارے میں آگاہی پروگرام اور سرگرمیوں میں شمولیت کیلئے معروف تنظیم پنک ربن پاکستان کے ساتھ بھرپور تعاون کا اعلان
مخیر شخصیت کا جنرل ہسپتال کو20 سٹریچراور20 ویل چئیرز کا عطیہ پرنسپل پی جی ایم آئی پروفیسر الفرید ظفر کی جانب سے اظہار تشکر
تمباکو کے استعمال سے منہ،پھپھڑوں کا کینسر، دل کی بیماریاں، برین سٹروک،شوگر جیسے مرض بڑھ رہے ہیں، پروفیسر الفرید ظفر
صوبائی دارلحکومت لاہور کے پرائمری سکولز میں زیرتعلیم 20 لاکھ سے زائد بچوں کو تمباکو نوشی سے بچانے کے لئے مستقل بنیادوں پر آگاہی مہم چلائی جائے گی
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا خسرہ سے بچوں کی ہلاکتوں کا نوٹس،وزراء صحت متاثرہ بچوں کے والدین کے پاس پہنچ گئے