”تاجر برادری ذخیرہ اندوزی کی بجائے شہریوں کو ریلیف دے“ملتان چیمبر کے سابق صدر جلال الدین رومی کا ماہ صیام کے آغاز پر پیغام