سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا

کراچی (کامرس ڈیسک) پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ قیمت 215200 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ادھر 10 گرام سونا 644 روپے مہنگا ہوا جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 184500 روپے ہوگئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں