سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

کراچی (بزنس ڈیسک) پاکستا ن بھر میں سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ دیکھاگیا ، فی تولہ قیمت 150 روپے کے اضافے کے ساتھ2 لاکھ 14 ہزار 450 روپے پر پہنچ گئی ۔ادھر 10 گرام سونے کی قیمت 128 روپے اضافے سے ایک لاکھ 83 ہزار 856 روپے تک پہنچ گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں