عالمی منڈی کے بعد پاکستان میں بھی سونا مہنگا ہوگیا

عالمی منڈی کے بعد پاکستان میں بھی سونا مہنگا ہوگیا

کراچی(بزنس ڈیسک)عالمی منڈی کے بعد پاکستان میں بھی سونا مہنگا ہوگیااور فی تولہ قیمت میں 500روپے تک کا اضافہ ہوا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں  سونے کی فی اونس قیمت 5ڈالر بڑھ گئی جس سے نئی قیمت 2ہزار 47ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔ادھر مقامی صرافہ بازاروں میں تازہ اضافے کے بعد 24قیراط سونے کی نئی قیمت 2لاکھ 15ہزار 200روپے تک پہنچ گئی،اسی طرح ملک میں فی 10گرام سونے کی قیمت بھی 429روپے بڑھنے سے ایک لاکھ 84ہزار 500روپے روپے ہوگئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں