کراچی(بزنس ڈیسک)مقامی منڈی میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ دیکھاگیا۔ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 300روپے اضافے سے 2لاکھ 16400روپے کا ہوگیا جبکہ 10گرام سونا 257روپے اضافے سے 185528روپے کا ہوگیا۔