کراچی (کامرس ڈیسک )سونا ڈھیروں روپے سستا ہوگیا اور ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 4100 روپے کی کمی سےدو لاکھ 19 ہزار 5 سو روپے ہو گئی۔ دس گرام سونے کی قیمت میں 3515 روپے کمی ہونے سے دس گرام سونا ایک لاکھ 88 ہزار 186 روپے کا ہو گیا۔