کراچی میں دودھ کی فی لیٹر قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی میں دودھ کی فی لیٹر قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی (کامرس ڈیسک)کراچی میں دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 20 روپے کا اضافہ کر دیا گیا۔
”پاکستان ٹائم “کے مطابق اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دودھ کی سرکاری قیمت 20 روپےاضافے سے 200 روپے مقرر کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں