سونا سستا ہوگیا

سونا سستا ہوگیا

کراچی (بزنس ڈیسک )کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمتوں میں فی تولہ ایک ہزار روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق 24 قیراط سونے کی قیمت 2 لاکھ ، 2 ہزار روپے فی تولہ رہی، 22 قیراط سونے کی موجودہ قیمت 185,167 روپے فی تولہ ہے،10 گرام 24 قیراط سونے کی قیمت 173,182 ، 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 158,751 روپے ہے۔ یادرہے کہ ستمبر کے آخری دن تک صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمت دو لاکھ ، 3 ہزار ریکارڈ کی گئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں