روپیہ کمزور، ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

‘پاکستان ٹائم’ کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر21 پیسے مہنگا ہوگیا، جس کے بعد ڈالر 287 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ معاشی ماہرین کے مطابق ڈالر مہنگا ہونے سے درآمدی اشیاء کی قیمت مزید بڑھ جائے گی، آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر کے باعث روپے پر دباؤ بڑھ گیا، سیاسی غیر یقینی صورتحال پر بھی روپے پر منی اثرات ہو رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں