ٹرمپ کا غزہ سے متعلق بیان ناانصافی پر مبنی،ہم فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑ ے ہیں،ڈھاکہ میں عالمی اہمیت سنت رسول اللہﷺکانفرنس میں مقررین کا خطاب
فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کا منصوبہ کسی بھی صورت قابل قبول نہیں،اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم اعلیٰ بھی میدان میں آ گئے