سوشل میڈیا پر توہین مذہب کے حوالے سے منفی سرگرمیوں کو ٹیکنالوجی اورعلم کی بنیاد پر روکا جاسکتا ہے، ڈاکٹر تنویر قاسم
مرکزی مسلم لیگ ملک سے مایوسی کا خاتمہ کرکے امید کی کرن پیدا کرے گی،ہم 28 مئی کو لاہور سے ایک نئے سفر کا آغاز کرنے جارہے ہیں، ڈاکٹر مزمل ہاشمی