عمران خان کیخلاف کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتیں کرینگی ، ہم اثر انداز نہیں ہو سکتے ،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ