بغیر اجازت حج کرنا ناجائز،سعودی سپریم کونسل کے فتویٰ کی مکمل تائید کرتے ہوئے علامہ طاہر اشرفی اور پاکستان علماء کونسل نے عازمین حج سے پھر اپیل کر دی
ذوالحجہ کے ابتدائی ایام میں سحری کے اوقات میں گیس کی لوڈشیڈنگ ختم کی جائے، علماء کرام اور عوام کا مطالبہ