70 سالہ شخص نے ایک سال میں ہاتھ سے قرآن مجید لکھ دیا

70 سالہ شخص نے ایک سال میں ہاتھ سے قرآن مجید لکھ دیا

صوابی(نیوز رپورٹر)صوابی کے 70 سالہ بزرگ شہری معراج زمان نے اپنے ہاتھوں سے ایک سال میں قرآن مجید لکھ دیا۔
”پاکستان ٹائم “کے مطابق موقر قومی اخبار کے مطابق معراج زمان نے کہا کہ بہت عرصے سے میرا یہ شوق تھا کہ قرآن مجید کو اپنے ہاتھوں سے تحریر کروں، اب لفظی ترجمے کیساتھ قرآن مجید تحریر کررہا ہوں۔ستر سالہ شہری نے جذبے اور ہمت کی مثال قائم کر دی، انسان کا ارادہ پختہ ہو تو کامیابی بھی اس کے قدم چومتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں