لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ کے قائد نواز شریف اتفاق ہسپتال پہنچ گئے ،ہم زلف کی عیادت ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نواز شریف اپنے بیٹوں کے ساتھ اتفاق ہسپتال پہنچ گئے ،ہسپتال میں لیگی قائد نے اپنے ہم زلف اور حسن نواز کے سسر کی عیادت کی ۔ڈاکٹر آصف بیگ کئی روز سے علیل اور ہسپتال میں داخل ہیں ۔حسن اور حسین نواز بھی والد کے ساتھ ہسپتال پہنچے اور ڈاکٹر آصف کی عیادت کی ۔
