لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان او ر عظمیٰ خان کی مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع ۔
نجی ٹی وی کے مطابق علیمہ اور عظمیٰ خان انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوئیں،عدالت میں ان کیخلاف تین مقدمات کی سماعت ہوئی ،جج نے عبوری ضمانت میں 20اپریل تک کی توسیع دیدی ۔
یہ بھی پڑھیں : رنگ روڈ کرپشن کیس کی سماعت،چوہدری فیملی کے 3ممبران کی ضمانت میں توسیع