صحافی اسد طور کی ضمانت منظور

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صحافی اسد طور کی ضمانت منظورکر لی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سپیشل جج ہمایوں دلاور نے پابچ ہزار روپے کے مچلکوںکے عوض ضمانت منظور کی ۔سپیشل پراسیکیوٹر ایف آئی اے نے کہاکہ اسد طور کی ضمانت پر کوئی اعتراض نہیں ہے ۔جج نے استفسار کیا کہ سپریم کورٹ کے آرڈر کی مصدقہ کاپی نہیں ہے تو وکیل ہادی علی نے جواب دیا کہ گیارہ مارچ کے آرڈر کی مصدقہ کاپی نہیں ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں