اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان میں ہفتہ وار مہنگائی میں مزید 1.35فیصد اضافہ ہوا ہے ،سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 32.89فیصد تک جا پہنچی ہے ،غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول مشکل ہو چکا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : دنیا کے غریب ترین ملکوں میں پاکستان کس نمبر پر ؟