adiala jailer

شہریاراورشاندانہ کی جیلر اڈیالہ کیخلاف درخواستیں،ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی سخت کھچائی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شہریارآفریدی اورشاندانہ گلزار کی جیلر اڈیالہ کیخلاف درخواستیں ،ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی سخت کھچائی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت نے درخواستوں کی سماعت کی ،ایڈووکیٹ جنرل کو سپرنٹنڈنٹ جیل کی طرف سے تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دیدیا گیا ۔جسٹس ثمن نے کہا کہ قیدیوںکی ملاقاتوں کیلئے سکیورٹی انتظامات کیوں نہیں کیے جاتے ،سکیورٹی تھریٹ ہے تو پوری جیل بند کر دیں ،پورے ملک کے موبائل بند کر دیں ،عدالت کو تھریٹ آتا ہے تو کیا عدالت بند کر دینگے ۔

یہ بھی پڑھیں : امیر بالاج کے قاتلوں کا سرغنہ سامنے آ گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں