اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کادباﺅ کامیاب ،چیئرمین ارسا کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین ارسا کی تعیناتی کانوٹیفکیشن واپس لے لیا ،سندھ حکومت نے اعتراضات پر چیئرمین ارسا کی تعیناتی کانوٹیفکیشن واپس لیا گیا ،ظفر محمود کی تعیناتی کو پی پی نے ناقابل قبول قرار دیا تھا ۔
یہ بھی پڑھیں : حکومتی اتحاد کی 2بڑی جماعتوں میں کھڑاک شروع