اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر زرداری کا چینی ہم منصب کو خط ،پاکستان اور چین کو آہنی بھائی قرار دیدیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق صدر آصف زرداری نے چینی ہم منصب کو خط تحریرکیا ہے ،خط میں لکھا ہے کہ پاکستان اور چین محض پڑوسی نہیں آہنی بھائی ہیں ،شی جن پنگ کی غیر متزلزل حمایت سی پیک کی ترقی کیلئے ناگزیر رہے گی ۔
یہ بھی پڑھیں : چیف الیکشن کمشنر روس روانہ ہو گئے