reserve seats

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں پر سماعت،پشاور ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت مکمل ،فیصلہ محفوظ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت ہوئی ،دونوں فریقوں کے دلائل مکمل ہونے پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا ۔

یہ بھی پڑھیں : حکومتی اتحاد کی 2بڑی جماعتوں میں کھڑاک شروع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں