اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پانامہ ریفرنسز کے اشتہاری نواز شریف کے بیٹوں کی آج عدالت میں پیشی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق حسن اور حسین نواز آج احتساب عدالت میں پیش ہونگے اور خود کو سرنڈر کریں گے ،احتساب عدالت نے آج کی تاریخ تک پانامہ ریفرنسز کے دونوں اشتہاریوں کے وارنٹ معطل کر رکھے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : سینیٹ کی 48نشستوں پر الیکشن کا شیڈول جاری