6 seats

ایوان بالا کی 6نشستوں پر الیکشن کی پولنگ جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایوان بالا کی 6خالی نشستوں پر الیکشن کی پولنگ جاری ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کی ایک ،سندھ کی 2اور بلوچستان کی 3نشستوں پر پولنگ جاری ہے ،اسلام آباد کی نشست پرپیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی اور سنی اتحاد کے الیاس مہربان مد مقابل ہیں ۔سینیٹ کی نشستیں یوسف رضا گیلانی ،عبدالغفور حیدری ،نثار کھوڑو ،جام مہتاب ،پرنس احمد عمر اور سرفراز بگٹی نے خالی کی تھیں ۔

یہ بھی پڑھیں : سینیٹ کی 48نشستوں پر الیکشن کا شیڈول جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں