mohsin naqvi

محسن نقوی نے وزیر داخلہ کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر داخلہ محسن نقوی نے عہدے کاباقاعدہ طور پر چارج سنبھال لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق محسن نقوی وزارت داخلہ پہنچے جہاں سیکرٹری داخلہ اور دیگر حکام نے ان کا استقبال کیا ۔نئے وزیر داخلہ کو ادارے اور اس کے ذیلی اداروں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔اس موقع پر محسن نقوی نے کہا کہ ملک میں امن و امان کے قیام اور عوام کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا ۔

یہ بھی پڑھیں : رکن پنجاب اسمبلی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں