PM raid

وزیراعظم کے اسلام آباد میں یوٹیلٹی سٹورز پر چھاپے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے وفاقی دارالحکومت میں یوٹیلٹی سٹورز پر چھاپے ،مستحقین سے ملاقات ،مسائل بارے دریافت کیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم اسلام آباد میں مختلف یوٹیلٹی سٹورز پر اچانک جا پہنچے،وہاں موجود غریب شہریوں سے ملے اور رمضان پیکیج کے حوالے سے سہولیات اور مسائل کے بارے میں دریافت کیا ۔وزیراعظم نے انتظامیہ کو ہدایت جاری کہ کہ مستحقین کو کسی قوم کے مسائل کا سامنا نہ کرنا پڑے ،انہیں ہرسہولت دی جائے ۔

یہ بھی پڑھیں : رکن پنجاب اسمبلی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں