فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سلنڈر پھٹنے سے 2گھروں کی چھتیں اڑ گئیں ،8افراد زخمی ،2کی حالت نازک ۔
نجی ٹی وی کے مطابق افسوسناک واقعہ فیصل آباد کے علاقہ گٹی میں پیش آیا جہاں سلنڈر پھٹنے سے دو گھروں کی چھتیں دھڑام سے زمیں بوس ہو گئیں ،ملبے تلے دب کر آٹھ افراد زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : لاپتہ افراد کیس، پولیس نے 3 افراد کی گرفتاری ظاہر کردی