wata sata

2سیاسی جماعتوں کاسینیٹ الیکشن کیلئے ”وٹہ سٹہ“

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کاسینیٹ الیکشن کیلئے ”وٹہ سٹہ“
نجی ٹی وی کے مطابق جمعیت علما اسلام سینیٹ کی نشست پر پی پی کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کی حمایت کرے گی جس کے بدلے میں بلوچستان کے سینیٹ الیکشن میں پیپلز پارٹی جے یو آئی ف کی حمایت کرے گی ۔

یہ بھی پڑھیں : وزارت عظمیٰ پر غیر آئینی وزیراعظم ،ایوان صدر میں مفلوج صدر بٹھا دیا ،عمر ایوب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں