zimni election

24خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کی تیاری شروع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے 24خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کی تیاری شروع کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے بعد 24خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کیلئے تیاریاں شروع کر دی ہیں ،الیکشن کا شیڈول رواں ہفتے جاری کیے جانے کا امکان ہے ،الیکشن اپریل میں کرائے جائینگے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”کپتان سے ملاقات پر پابندی کی وجہ سینیٹ الیکشن“اپوزیشن لیڈر کا حکومت پر سنگین الزام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں