IMF

آئی ایم ایف مشن کی کل رات آمد،حکومتی ٹیم سے 4دن تک مذاکرات ہونگے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے کے مشن کی کل رات پاکستان آمد ،حکومتی ٹیم سے 4دن تک مذاکرات ہونگے۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف مشن جائزہ مذاکرات کیلئے کل رات کو پاکستان پہنچے گا ،آئی ایم ایف مشن اور حکومتی معاشی ٹیم کے درمیان چار دن تک مذاکرات جاری رہیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”کپتان سے ملاقات پر پابندی کی وجہ سینیٹ الیکشن“اپوزیشن لیڈر کا حکومت پر سنگین الزام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں