اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے مخالفوں پر سخت لفظی وار ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عمر ایوب نے کہا ہے کہ پہلے وزارت عظمیٰ پر غیر آئینی اور غیر قانونی وزیراعظم بٹھا دیا اس کے بعد ستم ظریفی یہ ہے کہ ایوان صدر میں مفلوج صدر بٹھا دیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : ”شیر افضل آئیندہ پیشی پر لازمی حاضر ہوں “پشاور ہائیکورٹ نے سخت احکامات جاری کر دیے